پاراچنار سپورٹس کمپلیکس کیلئے 512 ملین روپے منظور، 38.499 ملین روپے کی لاگت سے لدھا فٹبال سٹیڈیم کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا عزم ، صوبہ بھر میں معیاری کھیلوں کی سہولیات کا قیام ،صوبائی حکومت نے پاراچنار سپورٹس کمپلیکس ضلع کرم کیلئے 512 ملین روپے کی لاگت سے بحالی و اپگریڈیشن کا منصوبہ منظور کرلیا … Continue reading پاراچنار سپورٹس کمپلیکس کیلئے 512 ملین روپے منظور، 38.499 ملین روپے کی لاگت سے لدھا فٹبال سٹیڈیم کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری